حیدرآباد۔6۔مئی(اعتماد نیوز) ملک بھر میں انتخابات کے موقع پر 383کروڑ
روپئے کو تلاشی مہم کے دوران ضبط کر لیا گیا۔ چنانچہ قومی ائیکشن کمیشن کے
مطابق انتخابات میں رقم کی تقسیم کے لئے اس رقم کو منتقل کیا جا رہا
تھا۔
اور اسی طرح 2.13کروڑ لیٹر شراب کو ضبط کر لیا گیا۔ ملک بھر میں سب سے
زیادہ آندھرا پردیش میں رقم کو ضبط کر لیا گیا۔ چنانچہ 2مئی کے رپورٹ کے
مطابق 131کروڑ روپئے رقم اور ایک کروڑ لیٹر شراب کو آندھرا پردیش میں ضبط
کر لیا گیا۔